بنی گالہ کے باہر احتجاج، مظاہرین نے شیریں مزاری اور اسدعمر کی گاڑیاں بھی روک لیں
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر دھرنا دینے والے خیبر پختونخوا کے اساتذہ عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔مظاہرین نے وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید ، تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری، اعجاز چوہدری اور اسدعمر… Continue 23reading بنی گالہ کے باہر احتجاج، مظاہرین نے شیریں مزاری اور اسدعمر کی گاڑیاں بھی روک لیں