ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے،بجلی نو روپے یونٹ مزید مہنگی ہوگی، چونکا دینے والے انکشافات
راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت سے تجارت اوراسرائیل سے دوستی حکومت کا ایجنڈا ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت سے تجارت، اسرائیل سے دوستی اورڈرون بیسز کی اجازت حکومت کا ایجنڈا ہے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے،بجلی نو روپے یونٹ مزید مہنگی ہوگی، چونکا دینے والے انکشافات