مکوآنہ (این این آئی ) جڑانوالہ میں خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا ، بچوں میں دو بیٹیاں اوردو بیٹے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے علاقہ 240 موڑ کے رہائشی عبدالرزاق کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی، ماں اور چاروں بچے صحت مند ہیں ،بچوں کے والدین خوشی سے نہال، مٹھائیاں تقسیم کیں۔جڑانوالہ کی تاریخ کایہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سیپہلے6 بچے بھی پیدا ہو چکے ہیں۔
فیصل آباد ،خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا، بچوں میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































