پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پرویز الٰہی صاحب کی اکثریت تو آپ کی دین ہے، می لارڈ، مریم نوازکا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

datetime 25  جولائی  2022

پرویز الٰہی صاحب کی اکثریت تو آپ کی دین ہے، می لارڈ، مریم نوازکا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے رد عمل میں ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے 20ووٹ بھی آپ نے ہم سے چھین لئے اور (ق) لیگ کے 10ووٹ بھی آپ نے پی ٹی آئی کو دیدئیے، پرویز الٰہی صاحب کی… Continue 23reading پرویز الٰہی صاحب کی اکثریت تو آپ کی دین ہے، می لارڈ، مریم نوازکا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

ماضی میں سپریم کورٹ پر ن لیگ کے حملے، عمران خان نے اہم ویڈیو شیئر کر دی

datetime 25  جولائی  2022

ماضی میں سپریم کورٹ پر ن لیگ کے حملے، عمران خان نے اہم ویڈیو شیئر کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ماضی میں سپریم کورٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے حملے کی ویڈیو شیئر کردی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماضی میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے سپریم کورٹ پر حملے سے متعلق شیئر… Continue 23reading ماضی میں سپریم کورٹ پر ن لیگ کے حملے، عمران خان نے اہم ویڈیو شیئر کر دی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کیس 10 ججوں نے سنا، وہ ایک جج کا معاملہ تھا اور یہ پورے صوبے کا معاملہ ہے، وکیل عرفان قادر

datetime 25  جولائی  2022

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کیس 10 ججوں نے سنا، وہ ایک جج کا معاملہ تھا اور یہ پورے صوبے کا معاملہ ہے، وکیل عرفان قادر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست سننے کے لیے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق کہا ہے کہ اس کیلئے مزید سماعت کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کیس 10 ججوں نے سنا، وہ ایک جج کا معاملہ تھا اور یہ پورے صوبے کا معاملہ ہے، وکیل عرفان قادر

عمران خان کی ہدایت سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کے وکیل کی بڑی دلیل بن گئی

datetime 25  جولائی  2022

عمران خان کی ہدایت سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کے وکیل کی بڑی دلیل بن گئی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان کی ہدایت سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کے وکیل کی بڑی دلیل بن گئی۔ وکیل نے عمران خان کی ہدایات عدالت میں پیش کردیں۔ دوران سماعت وکیل منصوراعوان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پہلے انتخاب میں پی ٹی )آئی کو ہدایات عمران خان نے… Continue 23reading عمران خان کی ہدایت سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کے وکیل کی بڑی دلیل بن گئی

آصف زرداری کو فوری الیکشن کے لیے آمادہ کیا جا رہا ہے ‘ حیران کن دعویٰ

datetime 25  جولائی  2022

آصف زرداری کو فوری الیکشن کے لیے آمادہ کیا جا رہا ہے ‘ حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فیاض چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو فوری الیکشن کے لیے آمادہ کیا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی رہنما نےلکھا کہ آصف علی زرداری دوبئی میں ہیں اورملک کی ایک اور اہم شخصیت بھی دبئی میں ہے ،… Continue 23reading آصف زرداری کو فوری الیکشن کے لیے آمادہ کیا جا رہا ہے ‘ حیران کن دعویٰ

آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور کم ووٹ لینے والا وزیراعلیٰ ہے، چیف جسٹس

datetime 25  جولائی  2022

آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور کم ووٹ لینے والا وزیراعلیٰ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست سننے کے لیے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق کہا ہے کہ اس کیلئے مزید سماعت کی ضرورت ہے۔پیر کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس… Continue 23reading آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور کم ووٹ لینے والا وزیراعلیٰ ہے، چیف جسٹس

کیس لمبا کرنے کی کوئی بات نہیں ہے ، عدالت 24گھنٹے بیٹھنے کو تیار ہے ، چیف جسٹس

datetime 25  جولائی  2022

کیس لمبا کرنے کی کوئی بات نہیں ہے ، عدالت 24گھنٹے بیٹھنے کو تیار ہے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست سننے کے لیے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق کہا ہے کہ اس کیلئے مزید سماعت کی ضرورت ہے۔پیر کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس… Continue 23reading کیس لمبا کرنے کی کوئی بات نہیں ہے ، عدالت 24گھنٹے بیٹھنے کو تیار ہے ، چیف جسٹس

نواز شریف کی جلد وطن واپسی لیکن اب ہم جیل نہیں جانے دیں گے، مریم نواز کا اہم اعلان

datetime 25  جولائی  2022

نواز شریف کی جلد وطن واپسی لیکن اب ہم جیل نہیں جانے دیں گے، مریم نواز کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی سربراہ دیکھ کر آئین کی تشریح اورعدالتوں کے فیصلے بدل جاتے ہیں،آئین شکنی کیس میں صدر مملکت اور قاسم سوری ملوث ہیں ، انہیں عدالت میں طلب نہیں کیا جاتا ،وزیراعظم شہباز شریف اکثر عدالتوں میں دیکھے… Continue 23reading نواز شریف کی جلد وطن واپسی لیکن اب ہم جیل نہیں جانے دیں گے، مریم نواز کا اہم اعلان

فل کورٹ نہ بنا تو ہم عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، رانا ثنا اللہ

datetime 25  جولائی  2022

فل کورٹ نہ بنا تو ہم عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکمراں اتحاد کا متفقہ فیصلہ ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست سننے کے لیے سپریم کورٹ کا فل بینچ تشکیل نہیں دیا جاتا تو ہم مقدمے کی سماعت کا بائیکاٹ… Continue 23reading فل کورٹ نہ بنا تو ہم عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے، رانا ثنا اللہ