ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

یہ وقت ایک قوم بن کر سیلاب متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مددکرنے کا ہے، بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے بڑی اپیل کر دی

datetime 26  اگست‬‮  2022

یہ وقت ایک قوم بن کر سیلاب متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مددکرنے کا ہے، بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے بڑی اپیل کر دی

دبئی ( آ ن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کردی۔ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے لکھا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب زدگان کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان نے ٹوئٹ میں مزید لکھا… Continue 23reading یہ وقت ایک قوم بن کر سیلاب متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مددکرنے کا ہے، بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے بڑی اپیل کر دی

دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے،ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت

datetime 26  اگست‬‮  2022

دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے،ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت

دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے،ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، کراچی اور کوئٹہ میں 2 اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری… Continue 23reading دو اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے،ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت

وقار ذکا کو وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ

datetime 26  اگست‬‮  2022

وقار ذکا کو وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ

کراچی (این این آئی) ٹیلی ویژن میزبان و سوشل میڈیا اسٹار وقار ذکا کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ملک کا آئندہ وزیراعظم بنانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر سینکڑوں پوسٹس کے ذریعے وقار ذکا کو پاکستان کا وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے، گزشتہ روز… Continue 23reading وقار ذکا کو وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ

مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ ہے کوئی میرے اور مریم نواز کے کیس پر سوموٹو لینے والا؟ نوازشریف

datetime 26  اگست‬‮  2022

مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ ہے کوئی میرے اور مریم نواز کے کیس پر سوموٹو لینے والا؟ نوازشریف

لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟۔لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر نہیں آتے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ ہے کوئی میرے اور مریم نواز کے کیس پر سوموٹو لینے والا؟ نوازشریف

طوفانی بارش کے باعث کوئٹہ میں سیلاب کا خدشہ، عوام کو بائی پاس پر جمع ہونے کی ہدایت

datetime 26  اگست‬‮  2022

طوفانی بارش کے باعث کوئٹہ میں سیلاب کا خدشہ، عوام کو بائی پاس پر جمع ہونے کی ہدایت

کوئٹہ (این این آئی)مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیا ء لانگو نے خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد کے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسنے کی تصدیق کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے ہر ممکن تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو اور ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا… Continue 23reading طوفانی بارش کے باعث کوئٹہ میں سیلاب کا خدشہ، عوام کو بائی پاس پر جمع ہونے کی ہدایت

محمد وسیم جونیئرٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر، حسن علی کو بحیثیت متبادل شامل کرلیا گیا

datetime 26  اگست‬‮  2022

محمد وسیم جونیئرٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر، حسن علی کو بحیثیت متبادل شامل کرلیا گیا

دبئی(این این آئی)فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئرلیفٹ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بدھ کے روز باؤلنگ کے دوران کمر میں تکلیف محسوس کرنے پر گزشتہ روز فاسٹ باؤلر کا ایم آر آئی اسکین کروایا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد وسیم جونیئر… Continue 23reading محمد وسیم جونیئرٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر، حسن علی کو بحیثیت متبادل شامل کرلیا گیا

ملک میں مہنگائی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2022

ملک میں مہنگائی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں 25 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں سال بہ سال مہنگائی کی شرح 44 اعشاریہ 58 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) کی پیمائش کے مطابق اشیائے ضروریہ… Continue 23reading ملک میں مہنگائی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

شہباز شریف سے متعلق مجھ سے منسوب تبصرے غلط اور گمراہ کن ہیں، نواز شریف

datetime 26  اگست‬‮  2022

شہباز شریف سے متعلق مجھ سے منسوب تبصرے غلط اور گمراہ کن ہیں، نواز شریف

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں منفی تبصروں سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ملک کو موجودہ دور کے مشکل حالات سے نکال لیں گے۔نواز شریف ایک ٹوئٹ… Continue 23reading شہباز شریف سے متعلق مجھ سے منسوب تبصرے غلط اور گمراہ کن ہیں، نواز شریف

عمران خان کے سپورٹر نے کاغذ تراش کر سابق وزیراعظم کی تصویر بنادی

datetime 26  اگست‬‮  2022

عمران خان کے سپورٹر نے کاغذ تراش کر سابق وزیراعظم کی تصویر بنادی

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ایک سپورٹر نے انتہائی مہارت سے اپنے پارٹی چیئرمین کی تصویر بنائی۔سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص قینچی کی مدد سے بظاہر کاغذ کے ٹکڑے ٹکڑے کررہا ہے جس سے دیکھنے میں یہ گمان ہوتا ہے کہ… Continue 23reading عمران خان کے سپورٹر نے کاغذ تراش کر سابق وزیراعظم کی تصویر بنادی