ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی بیوروکریسی سے وابستہ متعدد افسران کے تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  اگست‬‮  2022

وفاقی بیوروکریسی سے وابستہ متعدد افسران کے تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ20 کے افسر میران محی الدین سومرو کوجوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ20 کے افسرسجاد احمد کو جوائنٹ سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن تعینات کیا گیا ہے، دریں اثناء آفس مینجمنٹ گروپ کے… Continue 23reading وفاقی بیوروکریسی سے وابستہ متعدد افسران کے تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

اربوں روپے کا ایل بی او ڈی منصوبہ ایک بار پھر بدین کیلئے سنگین خطرہ بن گیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

اربوں روپے کا ایل بی او ڈی منصوبہ ایک بار پھر بدین کیلئے سنگین خطرہ بن گیا

بدین (این این آئی)ضلع بدین میں نکاسی آب کے سیم نالے ایل بی او ڈی پر اربوں روپے خرچ کیے جا چکے ہیں تاہم غلط ڈیزائننگ، پشتوں کی مرمت نہ ہونے اور فنڈز میں مبینہ خرد برد کے باعث یہ منصوبہ ایک بار پھر ضلع بدین کیلئے سنگین خطرہ بن گیا ہے۔ بدین میں حالیہ… Continue 23reading اربوں روپے کا ایل بی او ڈی منصوبہ ایک بار پھر بدین کیلئے سنگین خطرہ بن گیا

مفتاح اسماعیل کے بیان پر اسد عمر کا بھی بڑا بیان سامنے آگیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

مفتاح اسماعیل کے بیان پر اسد عمر کا بھی بڑا بیان سامنے آگیا

کراچی( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکر ٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل سے تو نواز شریف بھی خوش نہیں، اپنی ناکامی دوسروں پر مت ڈالیں۔سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا… Continue 23reading مفتاح اسماعیل کے بیان پر اسد عمر کا بھی بڑا بیان سامنے آگیا

آرمی چیف کا سیلاب سے متاثرہ سندھ اور بلوچستان کے علاقوں کا دورہ، امدادی کاموں کا خود جائزہ لیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

آرمی چیف کا سیلاب سے متاثرہ سندھ اور بلوچستان کے علاقوں کا دورہ، امدادی کاموں کا خود جائزہ لیا

راولپنڈی ( آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتہ کو سیلاب سے متاثرہ سندھ اوربلوچستان کے علاقوں کادورہ کیا ، متاثرہ علاقوں میں جاری امداری کاموں کا خود جائزہ لیا اورجوانوں سے ملاقات کی۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھرمیں فلڈریلیف کیمپ قائم کردیے گئے ہیں ،آرمی فلڈریلیف کیمپوں میں ا… Continue 23reading آرمی چیف کا سیلاب سے متاثرہ سندھ اور بلوچستان کے علاقوں کا دورہ، امدادی کاموں کا خود جائزہ لیا

دیر میں 18 سیاح پھنسے گئے ،ایک اور سانحہ کا خدشہ ، فوری مدد کی اپیل

datetime 27  اگست‬‮  2022

دیر میں 18 سیاح پھنسے گئے ،ایک اور سانحہ کا خدشہ ، فوری مدد کی اپیل

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی)پیپلز پارٹی کے پی کے کے صدر نجم الدین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وادی کمراٹ دیر میں 18سیاح پھنسے ہوئے ہیں،سیاحوں کو مقامی لوگوں نے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن ناکام رہے،سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے بغیر نکالنا ناممکن ہے،ہم صوبائی… Continue 23reading دیر میں 18 سیاح پھنسے گئے ،ایک اور سانحہ کا خدشہ ، فوری مدد کی اپیل

چینی کمیونٹی نے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں بڑی رقم عطیہ کردی

datetime 27  اگست‬‮  2022

چینی کمیونٹی نے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں بڑی رقم عطیہ کردی

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) نے وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ 2022 میں 15 ملین روپے کا عطیہ دیا، جس سے ملک کے کئی حصوں میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے متاثرہ آبادی کو ریلیف اور بحالی فراہم کی جا سکتی ہے۔ گوادر پرو… Continue 23reading چینی کمیونٹی نے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں بڑی رقم عطیہ کردی

عدالت نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پرتہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

عدالت نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پرتہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔ہفتہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اسلحہ برآمدگی کیس میں شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نصیر الدین کے روبرو شہباز گل کی جانب سے… Continue 23reading عدالت نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پرتہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

عمران خان کے دست راز طارق شفیع کے 114 بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

عمران خان کے دست راز طارق شفیع کے 114 بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا گیا

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان کے دست راست طارق شفیع کے 114بنک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ طارق شفیع جو پاکستان تحریک انصاف کے فنانس بورڈ کے رکن… Continue 23reading عمران خان کے دست راز طارق شفیع کے 114 بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا گیا

آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا

باکو(این این آئی)آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے بتایاکہ روسی امن فوج نے لاچن شہر کا کنٹرول آذری فوج کے حوالے کر دیا۔آرمینیا کو کاراباخ سے ملانے والی سڑک لاچن شہر سے ہو کر گزرتی ہے جس کے باعث یہ انتہائی… Continue 23reading آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا