پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی بیوروکریسی سے وابستہ متعدد افسران کے تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ20 کے افسر میران محی الدین سومرو کوجوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ گروپ

کے گریڈ20 کے افسرسجاد احمد کو جوائنٹ سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن تعینات کیا گیا ہے، دریں اثناء آفس مینجمنٹ گروپ کے گریڈ 18 کے افسر نجیب اکرم کوپی ٹی ڈی سی سے سیکشن افسر قومی صحت ڈویژن تعینات کیا گیا ہے جبکہ سیکشن افسر نیامت اللہ کوہاوئوسنگ اینڈ ورکس سے داخلہ ڈویژن، سیکشن افسر صبغت اللہ کو بھی ہائوسنگ اینڈ ورکس سے داخلہ ڈویژن اور سیکشن افسر عطیہ سلطانہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے پارلیمانی امور ڈویژن تبدیل کیا گیا ہے۔او ایم جی کی گریڈ18کی افسرسحر مانو کو ڈپٹی سیکرٹری ادارہ جاتی اصلاحات سیل ایم ایس وِنگ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔سیکشن افسر فرحان اختر کا نیشنل فوڈ سکیورٹی سے بین الصوبائی رابطہ ڈویژن تباد لہ کیا گیا ہے۔سیکشن افسر خبیب جعفر کا مذہبی امور ڈویژن سے تخفیفِ غربت ڈویژن تباد لہ کیا گیا ہے۔سیکشن افسر فرحت مشتاق کا نیشنل فوڈ سکیورٹی ڈویڑن سے ایوی ایشن ڈویژن تبادلہ کیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…