منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل میں شہباز گل کی طبیعت بگڑ گئی

datetime 31  اگست‬‮  2022

اڈیالہ جیل میں شہباز گل کی طبیعت بگڑ گئی

راولپنڈی( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔جیل ذرائع کے مطابق شہبازگل کو سینے میں درد اور سانس کی تکلیف بتائی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے، شہباز گل کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں شہباز گل کی طبیعت بگڑ گئی

عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

datetime 31  اگست‬‮  2022

عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشبخری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے 36 پیسے فی کلوگرام کمی کی گئی ہے۔ 11 اعشاریہ 8 کلوگرام کا گھریلوسلنڈر75 روپے 11 پیسے سستا ہوگیا۔ستمبرکیلیے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے لاکھوں ڈالر امداد کی منظوری دیدی

datetime 31  اگست‬‮  2022

ایشیائی ترقیاتی بینک نے لاکھوں ڈالر امداد کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو سیلاب متاثرین کیلئے 30لاکھ ڈالر گرانٹ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فراہم کی گئی رقم سیلاب زدگان کی امداد، فوڈ سپلائی، ٹینٹ خریداری کیلئے استعمال ہوگی۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ جولائی… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے لاکھوں ڈالر امداد کی منظوری دیدی

میں خطرناک ہوں، عمران خان نے خود ہی اصل بات بتا دی

datetime 31  اگست‬‮  2022

میں خطرناک ہوں، عمران خان نے خود ہی اصل بات بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ ایک رپورٹر مجھے تنگ کر رہا تھا تو میں نے اسے کہا تھا کہ میں خطرناک ہوں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کورٹ روم… Continue 23reading میں خطرناک ہوں، عمران خان نے خود ہی اصل بات بتا دی

پاک فوج نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب ملتوی کردی

datetime 31  اگست‬‮  2022

پاک فوج نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب ملتوی کردی

راولپنڈی(آن لائن )سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے یوم دفاع چھ ستمبر کی جی ایچ کیو میں ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی۔یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہی گئی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی… Continue 23reading پاک فوج نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب ملتوی کردی

ایشیا کپ، عمر گل کی اہلیہ کا پاکستان کیخلاف میچ میں“ہاتھ ہولا”رکھنے کی درخواست

datetime 31  اگست‬‮  2022

ایشیا کپ، عمر گل کی اہلیہ کا پاکستان کیخلاف میچ میں“ہاتھ ہولا”رکھنے کی درخواست

ایشیا کپ، عمر گل کی اہلیہ کا پاکستان کیخلاف میچ میں“ہاتھ ہولا”رکھنے کی درخواست دبئی (آن لائن)ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کے سابق باؤلر عمر گل کی اہلیہ نے شوہر سے“ہولا ہاتھ”رکھنے کی درخواست کر دی۔ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر اور افغان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ عمر گل کی اہلیہ ڈاکٹر مریم نے… Continue 23reading ایشیا کپ، عمر گل کی اہلیہ کا پاکستان کیخلاف میچ میں“ہاتھ ہولا”رکھنے کی درخواست

ملک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

datetime 31  اگست‬‮  2022

ملک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

کراچی(آن لائن)آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرضوں کی منظوری ملنے کے بعدروپے کی قدر میںاضافہ کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر220روپے کی سطح سے گر کر218روپے کی سطح پر آگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 1.37روپے کمی سے 220.12روپے کی سطح سے گر کر218.75روپے کی سطح… Continue 23reading ملک میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

الیکشن دیکھ رہا ہوں، پیشی پر راستے بند کرانے کی سمجھ نہیں آئی کہ اتنا خوف کیوں ہے،عمران خان

datetime 31  اگست‬‮  2022

الیکشن دیکھ رہا ہوں، پیشی پر راستے بند کرانے کی سمجھ نہیں آئی کہ اتنا خوف کیوں ہے،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں الیکشن دیکھ رہا ہوں کیونکہ سیلابی پانی تو ایک ماہ میں نیچے آجائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی بات چیت کے دور ان سخت سیکورٹی انتظامات پر تعجب کا اظہار کیا، اور کہا ہم… Continue 23reading الیکشن دیکھ رہا ہوں، پیشی پر راستے بند کرانے کی سمجھ نہیں آئی کہ اتنا خوف کیوں ہے،عمران خان

مولانا شیرانی کا 9حلقوں میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان

datetime 31  اگست‬‮  2022

مولانا شیرانی کا 9حلقوں میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے قومی اسمبلی کے 9حلقوں میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیل کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی کی تفصیلی ملاقات… Continue 23reading مولانا شیرانی کا 9حلقوں میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان