پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیسے کروں؟ بیلا حدید نے مداحوں سے رائے مانگ لی
نیویارک(این این آئی) امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے اپنے مداحوں سے رائے مانگ لی۔ خیال رہے کہ پاکستان میں جون کے مہینے سے شروع ہونے والی شدید مون سون بارشوں کے باعث بدترین سیلاب آیا ہوا ہے جس کے باعث ملک کا ایک تہائی حصہ پانی… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیسے کروں؟ بیلا حدید نے مداحوں سے رائے مانگ لی