ڈینگی بخار سے سندھ میں پہلی ہلاکت رپورٹ شہر قائد کے ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے مریض بھرگئے
کراچی(این این آئی)کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون بارشوں کے بعد مچھروں کی بہتات ہوگئی ہے،جس کے نتیجے میں ڈینگی وائرس وبائی صورت اختیار کرتا جارہا ہے، اسپتالوں میں یومیہ درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ستمبر کے ابتدائی6روز کے دوران 450 کیسز رپورٹ ہوچکے، کراچی میں 19 سالہ نوجوان… Continue 23reading ڈینگی بخار سے سندھ میں پہلی ہلاکت رپورٹ شہر قائد کے ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے مریض بھرگئے