امریکہ نےپاکستان کیلئے مزید 20 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)امریکا نے پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب کے دوران مزید دو کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ)کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور نے اعلان کیا کہ امریکا یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے… Continue 23reading امریکہ نےپاکستان کیلئے مزید 20 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا