پاکستانی ٹیم کے لئے بڑا دھچکا، تشویشناک انجری کی وجہ سے فخر زمان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی
لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ جارح مزاج اوپنر فخر زمان ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ اپنے ٹویٹ میں راشد لطیف نے کہا کہ اوپنر فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث ٹی20 ورلڈکپ میں قومی اسکواڈ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے لئے بڑا دھچکا، تشویشناک انجری کی وجہ سے فخر زمان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی