شہباز گل اڈیالہ جیل سے رہا
راولپنڈی (آن لائن، این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو جمعرات کی شام راولپنڈی اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ان کی رہائی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد عمل میں آئی ہائی کورٹ کی جانب سے5لاکھ روپے کے مچلکوں پر… Continue 23reading شہباز گل اڈیالہ جیل سے رہا