سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو قتل کر دیا گیا۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو گھر میں قتل کیا ہے۔پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ ایاز امیر کے بیٹے شاہ… Continue 23reading سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کو گرفتار کر لیا گیا