جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزم شاہنوار امیر جائے وقوعہ پر کیا کر رہا تھا ، پولیس کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چک شہزاد کے علاقے میں معروف سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے مبینہ طور پر اپنی بیوی سارہ کو قتل کردیا۔اسلام آباد پولیس نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گھر کے اندر قتل کیا۔ پولیس… Continue 23reading جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزم شاہنوار امیر جائے وقوعہ پر کیا کر رہا تھا ، پولیس کا حیران کن انکشاف