اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

’’ویلکم چائنیز‘‘سعودی عرب چینی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے لگا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

’’ویلکم چائنیز‘‘سعودی عرب چینی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے لگا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کا سیاحت کے شعبے کو وسعت دینے کا منصوبہ نتیجہ خیز ثابت ہو رہا ہے اور وہ 2030 تک 100 ملین سیاحوں کو متوجہ کرنے کے اپنے اہداف کو پورا کرنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔ سعودی عرب 2022 کے پہلے سات مہینوں میں بین الاقوامی سیاحوں کی میزبانی… Continue 23reading ’’ویلکم چائنیز‘‘سعودی عرب چینی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے لگا

آئی سی سی کی پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں میں بڑی غلطی، صارفین کی ٹرولنگ

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

آئی سی سی کی پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں میں بڑی غلطی، صارفین کی ٹرولنگ

دبئی (این این آئی)گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا جس میں مین اور ویمن کھلاڑیوں کی نازدگیاں شامل تھیں۔پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں انگلینڈ کے جوز بٹلر اور عادل رشید کو شامل کیا گیا۔ ویمن… Continue 23reading آئی سی سی کی پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں میں بڑی غلطی، صارفین کی ٹرولنگ

کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی ہدایت

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی ہدایت

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں۔اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں تاہم اس اقدام سے ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔انھوں نے کہا… Continue 23reading کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی ہدایت

ملتان ٹیسٹ،انجریز اور ناقص کارکردگی کے باعث قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ملتان ٹیسٹ،انجریز اور ناقص کارکردگی کے باعث قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

ملتان(این این آئی)انگلینڈ کے خلاف جمعہ سے ملتان میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے انجریز اور ناقص کارکردگی کے باعث قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے جبکہ مہمان ٹیم کو جاندار اور بہتر پچ کی امید ہے۔تفصیلات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ٹاس جیتنے کا پورا فائدہ اٹھایا، راولپنڈی… Continue 23reading ملتان ٹیسٹ،انجریز اور ناقص کارکردگی کے باعث قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

شجاعت اور پرویز الٰہی دوبارہ ایک ہوچکے ،عدم اعتماد اور گورنر راج نہیں اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، بڑا دعویٰ

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

شجاعت اور پرویز الٰہی دوبارہ ایک ہوچکے ،عدم اعتماد اور گورنر راج نہیں اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، بڑا دعویٰ

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ الیکشن سے کیسے جان چھڑائی جائے، ملک کو سینٹورس مال سمجھنے والے الیکشن کے لیے تیار ہوجائیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا… Continue 23reading شجاعت اور پرویز الٰہی دوبارہ ایک ہوچکے ،عدم اعتماد اور گورنر راج نہیں اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، بڑا دعویٰ

بینک سے لیا گیا قرض اور سود واپس کرنے میں ناکامی پر محنت کش نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

بینک سے لیا گیا قرض اور سود واپس کرنے میں ناکامی پر محنت کش نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

نارنگ منڈی (این این آئی)نارنگ منڈی کی ایف جی اے کالونی کے رہائشی نے بینک سے لیا گیا قرض اور سود واپس کرنے میں ناکامی پر مبینہ طور پر بینک عملے کے ناروا رویے سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ متوفی عباس مسیح جوپانچ بچوں کا باپ تھا… Continue 23reading بینک سے لیا گیا قرض اور سود واپس کرنے میں ناکامی پر محنت کش نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

حکمران اتحاد کا عمران خان کی سیاسی حکمت عملی کا ہر سطح پر مقابلہ کرنے پر اتفاق

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

حکمران اتحاد کا عمران خان کی سیاسی حکمت عملی کا ہر سطح پر مقابلہ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)حکمران اتحاد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیاسی حکمت عملی کا ہر سطح پر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں اہم امور پربات چیت ،پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ… Continue 23reading حکمران اتحاد کا عمران خان کی سیاسی حکمت عملی کا ہر سطح پر مقابلہ کرنے پر اتفاق

شہباز گل کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، ہسپتال منتقل

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

شہباز گل کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل کو طبیعت ناساز ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے ابتدائی طبی معائنے کے بعد ٹیسٹ کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو منگل کی شب سانس لینے میں تکلیف اور کھانسی کے باعث… Continue 23reading شہباز گل کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، ہسپتال منتقل

خیال کاسترو کے معاملے پر پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان غلط فہمیاں پیداکر نے کی فواد چوہدری کی کوشش ناکام

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

خیال کاسترو کے معاملے پر پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان غلط فہمیاں پیداکر نے کی فواد چوہدری کی کوشش ناکام

لاہور (این این آئی)پنجاب کی کابینہ میں شامل کئے جانے والے صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو کے معاملے پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو صوبائی وزیر… Continue 23reading خیال کاسترو کے معاملے پر پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان غلط فہمیاں پیداکر نے کی فواد چوہدری کی کوشش ناکام