جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی وزرات خارجہ کا اسحاق ڈار اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات سے متعلق سوال کے جواب سے گریز

datetime 22  جون‬‮  2023 |

واشنگٹن (این این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ مستحکم، محفوظ اور خوشحال پاکستان خطے کیساتھ امریکا کے بھی مفاد میں ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے امریکی سفیر اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات پر سوال کیا گیا جس کا انہوں نے واضح جواب نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس ملاقات سے متعلق مخصوص معلومات نہیں، پاکستانی حکام کے ساتھ باقاعدگی سے ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سمجھتے ہیں کہ مستحکم، محفوظ اور خوشحال پاکستان خطے ہی نہیں امریکا کے بھی مفاد میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…