جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو آج پیش ہونے کی مہلت دیدی

datetime 22  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو (آج) جمعہ تک پیش ہونے کی مہلت دیدی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو کل تک پیش ہونے کی مہلت دیدی۔

وکیل علی بخاری نے کہاکہ دونوں رہنما ہائیکورٹ میں پیش ہونے کیلئے صبح ساڑھے سات بجے آئے، پولیس نے دونوں کو ہائیکورٹ کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔وکیل علی بخاری نے کہاکہ پولیس نے ہائیکورٹ کے دروازے بند کر دیے تو وہ واپس لوٹ گئے، استدعا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو کل تک پیش ہونے کی مہلت دی جائے۔عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت (آج) جمعہ تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…