جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی کب واپسی ہو گی ؟ اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان میں ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ نواز شریف پاکستان واپس آکر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔وزیر قانون نے کہاکہ تاحیات نااہلی والا بل اٹھارویں ترمیم کے ساتھ منسلک ہے،اس کا اطلاق اسی دن سے ہو گا جس دن سے اٹھارویں ترمیم کا ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…