جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی سابق بھارتی کرکٹر کے دیے بیٹ سے گھر میں پریکٹس

datetime 18  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے سابق کھلاڑی سریش رائنا کی جانب سے دئیے گئے بیٹ سے اپنے گھر میں بیٹنگ پریکٹس کی۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے اس حوالے سے ویڈیو بھی شیئر کی۔اپنی پوسٹ کے ساتھ شاہد آفریدی نے لکھا کہ اگر آپ وہ کام کرتے ہیں جس سے آپ محبت کرتے ہیںتو آپ واقعی خوش نصیب ہیں۔شاہد آفریدی نے اپنی پوسٹ میں کرکٹ سے اپنی محبت کا اظہار بھی دلچسپ جملے لکھ کر کیا۔سابق کپتان نے بتایاکہ جس بیٹ سے وہ پریکٹس کر رہے ہیں وہ بھارت کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…