جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

لیہ اراضی کرپشن سکینڈل ،تحریک انصاف کے چیئرمین آج دوبارہ طلب

datetime 18  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن نے لیہ اراضی کرپشن سکینڈل میں تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم کو آج ( پیر)19 جون کو دوبارہ طلب رکھا ہے ۔سابق وزیراعظم کی بہن اور بہنوئی کو بھی اینٹی کرپشن ڈی جی خان میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اینٹی کرپشن کے مطابق طلبی کا نوٹس زمان پارک کی رہائشگاہ پر چسپاں کر دیا ہے۔ترجمان کے مطابق اینٹی کرپشن کے پاس سابق وزیراعظم کے لیہ اراضی سکینڈل میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں ۔ اراضی کے غیر قانونی انتقال کے لیے ریونیو افسران پر بنی گالا سے دبا ئوڈالا گیا ۔ سابق وزیر اعظم کی بہن عظمی خان اور ان کے شوہر پر لیہ میں 5162 کنال زمین زبردستی ہتھیانے کا مقدمہ درج ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم کو پہلے 16 جون کو طلب کیا گیا تھا،لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…