جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھر بند ہونے کے باوجود ہزاروں روپے کا بجلی کا بل بھیج دیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے گھر بند ہونے کے باوجود ہزاروں روپے کا بجلی کا بل بھیجنے پر کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5جولائی کو جوا ب طلب کرلیاہ ے ۔سندھ ہائیکورٹ میں گھر بند ہونے کے باوجود ہزاروں کو بل بھیجنے سے متعلق شہری جاوید کی کے الیکٹرک کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ کے الیکٹرک نے 15 اپریل کو میرے گھر کی بجلی کاٹ دی۔ لیکن 16 مئی کو 76 ہزار 920 کا بل بھیج دیا گیا۔ اس سے قبل بھی مجھے ہزاروں کا بل بھیجا گیا۔ میرے گھر میں سولر لگا ہوا ہے اور میرا گھر بھی بند ہے۔ میں پوری فیملی کے ساتھ دبئی میں رہائش پذیر ہوں۔ اس قبل کے الیکٹرک نے کنڈا کا جواز بنا کر ہزاروں کو بل بھیجا تھا۔ عدالت نے کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…