ملکی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر شئیرنگ کے الزام میں نوجوان گرفتار

7  مئی‬‮  2023

بدین(این این آئی) ملکی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر شئیرنگ کے الزام میں نوجوان گرفتار ایف ائی آر داخل مقامی عدالت کے جج نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے حکم دے دیا ۔ بدین پولیس نے وقار عرف وکی نامی نوجوان کے خلاف بدین تھانہ پر ملکی ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر شئیرنگ کے الزام میں ایف آئی آر داخل کر کہ باغ محلہ کے رہائشی نوجوان کو قائد اعظم روڈ پر واقع کمپیوٹر ہارٹ وائر کے دوکان سے گرفتار کیا .

پولیس کی جانب سے بدین کی مقامی عدالت میں نوجوان کو ریمانڈ کے لئے ڈیوٹی جج کے پاس پیش کیا تو ڈیوٹی جج سول جوڈیشنل مجسٹریٹ گولارچی ایٹ بدین عرفان علی انٹر نے پولیس کی درخواست پر جسمانی ریمانڈ دینے اور جیل کسٹیی میں دینے کی بجائے پولیس کی سرگزنش کرتے ہوئے کہا کہ آزادی آظہار حق کا استمال ہر شہری کا حق ہے اور پولیس نے کس قانون کے تحت کیس داخل کیا ہے . عدالت نے 50 ہزار روپے کی شورٹی پر ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…