اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان چھوڑ کر جانے کا سوچ رہی ہوں کیونکہ۔۔۔ایمان علی نجی زندگی سے متعلق کھل کر بول پڑیں

datetime 29  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے کہا ہے کہ مارننگ شو کی ہوسٹنگ نہیں کرنا چاہتی، فالتو لوگوں کی تعریف نہیں کرسکتی، مارننگ شو میں فالتو لوگوں کی تعریف کرنی پڑتی ہے۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے ایمان علی نے کہا کہ میں ماضی میں شیف بننا چاہتی تھی اور مجھے کھانا بنانے کا بہت شوق ہے، میں نئی ڈیشز بناتی ہوں ، میں نے گیارہ سال کی عمر میں پہلی ڈیش بلوچی کڑاہی بنائی تھی ، جو مجھے پاپا نے بنانی سکھائی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ میں پاکستان چھوڑ کر جانے کا سوچ رہی ہوں، میرے شوہر کینیڈین ہیں ، تو جہاں میرے وہ، وہاں میں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا سے مجھے اس لئے چڑ ہے کیوں کہ وہاں پر لوگ بدتمیزی کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میرے انٹرویو ز کی فضول باتیں وائر ل ہوجاتی ہیں اور اہم باتیں رہ جاتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…