بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

مصر میں ماں اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش پکا کر کھا گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (این این آئی)مصر کے ایک گاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر کھا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گورنری شرقیہ میں واقع فاقوس سنٹر سے منسلک ابو شلبی گائوں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا

جہاں ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کیا، اس کی لاش کو پکایا اور اس کے کچھ حصے کھا گئی۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ قاتلہ خاتون کا نام ھنا اور اس کی عمر 30 سال ہے۔ اس نے اعتراف کیا کہ اس نے یہ گھنانا جرم اس وقت کیا جب وہ ہوش کھو بیٹھی، کیونکہ وہ مرگی اور کئی دیگر نفسیاتی امراض میں مبتلا تھی۔ “اقبالی بیان کے دوران وہ مشکل سے بول رہی تھی، ماں نے کہا کہ وہ اپنے بچے کے بارے میں پریشان تھی اور اسے دوبارہ اپنے پیٹ میں ڈالنا چاہتی تھی۔ اس لیے اس نے اسے ذبح کرنے کا فیصلہ کیا اور اسے کاٹ کر کھانا پکانے کے بعد کھایا۔ اسے اس کے پیٹ میں لوٹا دیا۔سکیورٹی تحقیقات سے پتہ چلا کہ خاتون تقریبا تین سال سے اپنے شوہر سے الگ تھی اور وہ گاں میں اپنے ہی گھر میں اپنے بیٹے کے ساتھ اکیلی رہ رہی تھی۔ماں کو پبلک پراسیکیوشن آفس کے حوالے کیا گیا ہے جہاں اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…