پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے چاڈ 7، وِل یانگ 17، ڈیرل مچل 33، ٹام لیتھم 64، جیمز نیشم 10رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نیوزی لینڈ نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنائے اور پاکستان کو جیتنے کے لئے164 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے دو دو جبکہ شاداب خان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…