ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس آیا تو دیکھوں گا، صدر عارف علوی

datetime 13  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس آیا تو دیکھوں گا۔ایک بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس آیا تو اپنا دماغ استعمال کیا تھا اور اس ریفرنس کے الفاظ تبدیل کرکے اسے آگے بھیجا۔انہوں نے الیکشن سے متعلق کہا کہ 14 مئی کوالیکشن ہوگا یا نہیں؟ مجھے نہیں معلوم، ملک جمہوری راستے سے نہیں اترے گا۔عارف علوی نے کہا کہ پارلیمنٹ کے بہت سے لوگ باہر ہیں، یا ان لوگوں کو واپس لیں یا دوبارہ الیکشن کرائیں، سیاستدان آپس میں بیٹھ کربات کریں اور رنجشیں ختم کریں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…