ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے سول افسران کی تاریخ پیدائش تبدیلی پر پابندی لگا دی

datetime 12  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے سول سروس سے منسلک افسران کی تاریخ پیدائش تبدیلی پر پابندی لگا دی ۔محکمہ سروس ایند جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق اب سول افسران دوران سروس تاریخ پیدائش تبدیل نہیں کروا سکیں گے۔سول سروس جوائن کرتے ہوئے جوائننگ دستاویزات میں دی گئی تاریخ پیدائیش ہی درست مانی جائے گی۔مراسلہ میں کہا گیا کہ افسران دوران سروس شناختی کارڈ میں تاریخ پیدائش میں تبدیلی نہیں کروا سکیں گے۔اس اہم فیصلہ سے متعلق محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے متعلقہ محکموں کو مراسلہ ارسال کردیا ۔یاد رہے کہ سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے 3سال مزید عہدے پر رہنے کے لئے تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی درخواست دی۔غلام محمود ڈوگر 1963ء سے 1965ء تاریخ پیدائش تبدیل کروانا چاہتے تھے جیسے فیڈرل سروس ٹربیونل نے سخت اعتراضات اٹھا کر مسترد کردیا۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…