اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلہ ، عوام گھروں سے باہر نکل آئے ۔ ترکیہ کے شہر Kayseri میں 7۔4 شدت کا زلزلہ آیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں ایک بڑے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ رکا نہیں ،بدھ کو بھی ترکیہ کے شہر کیسری میں زلزلے Earthquakeکے جھٹکے محسوس کیے گائے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زلزلے کی وجہ سے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں ۔