جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی گرفتاری پر ملک جام کرنے کا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورا ملک جام کردیں گے۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کو امپورٹڈ حکومت کی جانب سے گرفتارکرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کارکن تیار رہیں، اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورے ملک کو جام کردیں گے۔اسد قیصر نے کہا کہ عمران خان نے گزشتہ روز گفتگو میں قومی یکجہتی کا پیغام اور مسائل کے حل کا روڈ میپ دیا۔انہوں نے کہاکہ امپورٹڈ حکومت بہتری کی بجائے اپنی ضد اور انا سے باہر نہیں نکل پارہی ہے۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ امپورٹڈ سرکار کو انتخابات میں یقینی شکست کا علم ہے، اسی لیے ناجائزحربے استعمال کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کسی قسم کے نقصان کی پوری ذمہ داری شہباز شریف اور حکومت پر ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…