جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

امارات میں تارک وطن خاتون نے 10ملین درہم کی لاٹرین جیت لی ، تعلق کس ملک سے ہے ؟

datetime 5  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یواے ای میں تارک وطن خاتون دس ملین درہم کی لاٹری جیت کر راتوں رات کروڑوں پتی بن گئی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق آرلین نامی خاتون گزشتہ بارہ سالوں سے ابوظہبی میں رہائش پذیر تھی ،یہ فلپائنی تارک وطن ہیں جنوری کے آخر میں فلپائنی تارک وطن اور سٹور مینیجر 34 سالہ رسل رئیس ٹوازون نے ایک اور ریفل ڈرا میں 15 ملین درہم جیتے تھے ۔ محظوظ لاٹری انتظامیہ کے مطابق آرلین سمیت پانچ فلپائنی 2021 میں محظوظ ڈرا کے آغاز کے بعد سے کروڑ پتی بن چکے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق آرلین اس سے قبل اپنی دوستوں سے پیسے ادھار مانگ کر گزر بسر کرتی تھیں اور انہیں شدید شرمندگی بھی اٹھانا پڑتی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…