اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں ڈیجیٹل مردم شماری کے پہلے مرحلے کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے حکومت نے استاتذہ کو سبز واسکٹیں دی گئی ہیںجنہیں پہن کر وہ گھروں میں جا کر لوگوں کے اندراج کر رہے ہیں ۔ اس حوالے سے ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے ایک خاتون استاد کو دیکھ کر ملنگ سمجھ بیٹھی اور جلدی سے آٹا لے کر واپس آئی اور اسے دینے لگی اس موقع پر لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی جبکہ صارفین کی جانب سے طرح طرح تبصروں کا سلسلہ جاری ہے ۔