عمران خان نے ایک شخص سے کام کے لیے خود پیسے پکڑے ،جس کی ویڈیو ریکارڈ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے پاس ہے،حامد میر کا بڑا انکشاف

3  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران خان کی حکومت کےختم ہونے کے بہت سے راز ابھی تک سامنے نہیں آئے ہیں ۔ ان میں سے ایک راز یہ بھی باپ پارٹی کےک ایک رہنما کو کابینہ کا حصہ بنانے کیلئے بنی گالہ میں عمران خان نے کود پیسے لیے ہیں

جس کی ویڈیو ریکارڈ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پاس ہے لیکن وہ اس ویڈیو کو سامنے نہیں لےکر آئے کیونکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے پاس بھی جنرل باجوہ کیخلاف ثبوت ہیں ۔ دوسری جانب سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مجھے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی امید پہلے تھی نہ اب ہے ۔ آئین پر عمل اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن ہونے چائییں لیکن خبر یہ ہے کہ الیکشن نہیں ہونا ۔ انکا کہنا تھا کہ خبر یہ ہے بھی ہے کہ جن ججوں نے الیکشن کا فیصلہ دیا ان کے لیے دعا کرنی چاہیے ۔ نجی ٹی وی پروگرامیں انکا کہنا الیکشن میں ہر قسم کی رکاوٹ آسکتی اور ہر نوعیت کی رکاوٹ آئیگی ۔ جب 9 کی بجائے سماعت کرنے 5 جج آئے ہمیں اسی دن سمجھ آگئی تھی ۔ دوسرے کو پتہ تھا کہ 3-2کا فیصلہ کا آئیگا ، وزیراعظم بھی اسمبلی توڑ کر الیکشن کی تاریخ دے کرراہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو اسکا فائدہ کوئی نہیں ۔ انکا مزید کہنا پاکستان کی اندرونی صورتحال مسئلہ نہیں ، اردگرد کچھ واقعات بھی بڑا مسئلہ ہے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…