منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی امید نہیں،سینئر صحافی حامد میر

datetime 3  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مجھے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی امید پہلے تھی نہ اب ہے ۔ آئین پر عمل اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن ہونے چائییں لیکن خبر یہ ہے کہ الیکشن نہیں ہونا ۔ انکا کہنا تھا کہ خبر یہ ہے بھی ہے کہ جن ججوں نے الیکشن کا فیصلہ دیا ان کے لیے دعا کرنی چاہیے ۔ نجی ٹی وی پروگرامیں انکا کہنا الیکشن میں ہر قسم کی رکاوٹ آسکتی اور ہر نوعیت کی رکاوٹ آئیگی ۔ جب 9 کی بجائے سماعت کرنے 5 جج آئے ہمیں اسی دن سمجھ آگئی تھی ۔ دوسرے کو پتہ تھا کہ 3-2کا فیصلہ کا آئیگا ، وزیراعظم بھی اسمبلی توڑ کر الیکشن کی تاریخ دے کرراہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو اسکا فائدہ کوئی نہیں ۔ انکا مزید کہنا پاکستان کی اندرونی صورتحال مسئلہ نہیں ، اردگرد کچھ واقعات بھی بڑا مسئلہ ہے ۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…