بھوپال(این این آئی )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں موٹرسائیکل سوار نے لفٹ دینے کے بہانے 90 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ زیادتی کے بعد موٹر سائیکل سوار خاتون کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ خاتون کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے موٹر سائیکل سوار شخص کی تلاش شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول میں رات گئے ریلوے اسٹیشن سے گھر جانے کے لیے رکشے کے انتظار میں کھڑی 90 سالہ خاتون کو موٹرسائیکل سوار نے لفٹ دی اور تھوڑی دور سنسان جگہ لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ زیادتی کے بعد موٹر سائیکل سوار خاتون کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ خاتون کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے موٹر سائیکل سوار شخص کی تلاش شروع کردی۔
بھارت ، موٹرسائیکل سوار کی لفٹ کے بہانے 90 سالہ خاتون سے زیادتی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































