جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

فخر زمان کی شاندار سنچری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، فخرزمان نے شاندار 101 رنز بنائے، شان مسعود صفر، بابراعظم 4، محمد رضوان 77، حارث سہیل 22، محمد نواز 8، اسامہ میر 6، آغا سلمان 45، محمد وسیم 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، حارث رؤف نے 1 اور محمد حسنین نے چار رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح مقررہ پچاس اوورز میں پاکستان نے نو وکٹوں پر 280 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو 281 رنز کا ٹارگٹ دیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے 3، فرگوسن نے 2، مچل بریسویل اور سودھی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…