اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب نے کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کیلئے شادی کے قانون میں ردوبدل کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سعودی عرب میں قیام کے دوران سعودی عرب کے قانون کی خلاف ورزی کریں گے کیونکہ ان کی قانونی طور پر شادی نہیں ہوئی ہے جب کہ حکام سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ

اس بات کو درگزر کریں گے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پرتگالی اسٹار نے مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کے بعد سعودی عرب کے النصر فٹبال کلب کو جوائن کرلیا ہے۔سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں رہنے والے فٹ بال کے آئیکون کے ساتھ، وہ مقامی قوانین کو توڑنے کے لیے تیار ہیں۔ سعودی عرب کے قانون کے مطابق جوڑے کا بغیر نکاح کے ایک ہی گھر میں رہنا منع ہے۔ اس لیے کرسٹیانو اور جارجینا ملک میں ایک ساتھ رہ کر سعودی قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔تاہم حکام کی جانب سے انہیں سزا دیئے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ماہرین قانون کے مطابق سعودی حکام کرسٹیانو رونالڈو کے اسٹارڈم اور اس سے منسلک سعودی پرو لیگ کی متوقع کامیابی کو دیکھتے ہوئے اس معاملے کو آگے بڑھانے کا انتخاب کریں گے۔ سٹار فٹبالر نے النصر کے ساتھ ڈھائی سال کے لیے معاہدہ کیا ہے، جس سے وہ سالانہ 177 ملین پاؤنڈ وصول کر ینگے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…