پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ریحام خان کی تیسری شادی میں بیٹے نے عاطف اسلم کا گانا گا کر محفل لوٹ لی

datetime 29  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) ریحام خان کی شادی پر ان کے بیٹے نے عاطف اسلم کا گانا گا کر محفل لوٹ لی، اس موقع پر ان کی بیٹی عنایا خان نے بھی رقص کیا اور تو اور اپنی شادی پر ریحام خان نے بھی ہلکا پھلکا رقص کیا۔ دوسری جانب ریحام خان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک کلپ خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ معروف صحافی سہیل وڑائچ کو انٹرویو دے رہی ہیں۔وہ ان سے پوچھتے ہیں کہ دو شادیاں کیں اور وہ ناکام ہوئیں، کیا تیسری شادی کر کے اسے کامیاب بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں؟اس سوال کے جواب میں کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ اب اْنہیں کوئی شادی کی آفرز نہیں آ رہیں، اب اْن کی نہیں بلکہ اْن کے بچوں کی شادی کی عمر ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…