لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے سرکاری گھر کے باہر کنٹینرز لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا، کلب 8 کی جانب جانے والے راستوں کو بلاک کرنے کا حکم دیا گیا ہے، سرکاری گھر کو سیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الٰہی نے ٹوئٹر پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کومخاطب کرتے ہوئے لکھا آپ کب آرہے ہیں وزیر اعلیٰ ہاؤس سیل کرنے؟۔رانا ثنا اللہ صاحب، میں 8 کلب وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا ہوں۔آپ کب آ رہے ہیں اسے سیل کرنے کے لیے؟۔
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے گھر کو سیل کرنے کا حکم جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































