ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبو شین پہلے نمبر پر برقرار ہیں ،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد

دوسرے نمبر پر آگئے ہیں،ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ میں تیسرا نمبر آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ہے اور آسٹریلیا کے ہی ٹریوس ہیڈ تین درجیترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی ہوئی ہے وہ پانچویں نمبر پر چلے گئے ، انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس تین درجے ترقی کے بعد 23 ویں نمبر پر آگئے اور ہیری بروک 12 درجے ترقی کے بعد 44 ویں نمبر پر آگئے۔بولرز میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر برقرار ہے اور انگلینڈ کیجیمز اینڈرسن دوسرے ،مرباڈا تیسرے نمبر پر ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بولر شاہین شاہ آفریدی دو درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے،اس کے علاوہ ٹیسٹ آل رانڈرز میں بھارت کیرویندرا جڈیجا کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…