پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان سے ملتان کے اراکین اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملتان ضلع کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں اکثریت نے 23دسمبر کو اسمبلی تحلیل کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی چیئرمین سے گفتگو کرتے ہوئے اراکین نے کہا کہ اگر نگران سیٹ اپ کو طویل کرلیا گیا تو ہمیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جائے گا۔عمران خان نے ارکان اسمبلی کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،عام انتخابات ہی ملک بچانے کا حل ہے،اسمبلیاں تحلیل ہونے سے پی ڈی ایم کو خوفزدہ ہونا چاہیے آپ کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی کی اپنی پارٹی ہے اور ان کا اپنا موقف ہے، مگر وہ ہمارے ساتھ ہیں، معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…