ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی طبیعت ناساز

datetime 19  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی،ڈاکٹرز نے دو دن آرام کا مشورہ دیا۔ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی طبیعت ناساز ہے ۔ عمران خان نے گزشتہ روز شدید بخار کی حالت میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں اور خطاب کیا۔رات گئے شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر الیاس کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے طبی معائنہ کیا۔ڈاکٹرز نے چیئرمین تحریک انصاف ایک دو روز آرام کا مشورہ دیا۔عمران خان کو ڈائریا کی شکایت ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…