ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اظہر علی کے 12 سالہ کیرئیر کا افسوسناک اختتام

datetime 19  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی( این این آئی) پاکستان کے مایانہ ناز بلے باز اظہر علی کو کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں آئوٹ ہونے کے بعد ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں نے خراج تحسین پیش کیا۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اظہر علی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ کی گیند پر صفر پر آئوٹ ہوگئے۔اظہر علی کے آئوٹ ہونے کے بعد انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس سمیت دیگر کھلاڑیوں نے انہیں الوداع کیا جبکہ قومی ٹیم نے فضا میں بلے لہرا کر اظہر علی کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔سابق کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کیریئر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 302رنز کی اننگز بھی کھیلی تھی تاہم انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز کو اپنے لیے وہ یادگار نہ بنا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…