پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

روسی چیف آف جنرل سٹاف کو قتل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 18  دسمبر‬‮  2022 |

ماسکو (آئی ا ین پی ) یوکرینی فوج نے روسی چیف آف جنرل اسٹاف کو اس وقت قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جب وہ خفیہ طور پر فرنٹ لائن پر موجود یونٹوں کا دورہ کرنے گئے تھے۔ روسی میڈیا کے مطابق کی ایف نے ویلیری گراسیموف کو اس وقت قتل کرنے کی

کوشش کی جب وہ یوکرین کے ساتھ جنگ کی فرنٹ لائن کے دورے پر تھے۔ گراسیموف روسی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہیں جب امریکیوں کو پتہ چلا کہ کراسیموف فرنٹ لائن کا دورہ کرنے والے ہیں تو انہوں نے یہ خبر یوکرینی افواج کو فراہم نہیں کی اور اس خبر کو انہوں نے کی ایف حکومت سے خفیہ رکھا۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کو ڈر تھا کہ اگر یوکرین نے گراسیموف کو قتل کیا تو اس سے روس اور امریکہ کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے۔ کی ایف کو روسی چیف آف جنرل اسٹاف کے فرنٹ لائن کے دورے کا پتہ چل گیا اور اس نے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی۔ یوکرینی حملے میں متعدد روسی فوجی ہلاک ہوگئے تاہم ہلاک ہونے والوں میں گراسیموف نہیں تھے اور یوکرین کا یہ منصوبہ ناکام ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…