ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مسجد نبویؐ میں نماز ادا کرنے والے نمازیوں کی تعداد 81 ملین سے تجاوز کر گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)مسجد نبویؓ میں نماز ادا کرنے والے نمازیوں کی تعداد 81 ملین سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے جنرل صدر عبدالرحمن السدیس نے بتایا کہ محرم الحرام کے آغاز سے 19 جمادی الاول تک نمازیوں کی کل تعداد 81 ملین سے تجاوز کر گئی ہے اور اس دوران تقریبا 80 لاکھ افراد نے روضہ مبارک میں نماز ادا کی۔عبدالرحمن السدیس نے بتایا کہ اس عرصہ کے دوران نبی کریمؓ اور آپ کے دونوں صحابہ کرام کو خراج عقیدت پیش کرنے والے زائرین کی کل تعداد 70 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…