ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کا نواز شریف سے لندن میں رابطہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عمران خان کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیوںکی تحلیل کے اعلان کے بعد مشاورت کا سلسلہ وسیع کر کے اس میں تیزی لائی گئی ہے ، وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا

پارٹی قائد نواز شریف سے لندن میں رابطہ ہوا ہے جبکہ پارٹی رہنمائوں کو پی ڈی ایم جماعتوں سے بھی رابطے بڑھانے کی ہدایات جاری کر د ی گئی ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عمران خان کی جانب سے دو اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد مشاورت کا عمل وسیع کر دیا ہے اور ان میں تیزی بھی لائی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں نہ صرف پاکستان میں موجود پارٹی کے سینئر رہنمائوں اور قانونی ماہرین سے مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے بلکہ لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کر کے بھی رہنمائی حاصل کی گئی ہے اور انہیں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال بارے آگاہی دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کی صورتحال پر پارٹی کے سینئر رہنمائوں کو پی ڈی ایم جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اب ان تجاویز پر سوچ بچار جارہی ہے کہ پہلے عدم اعتماد لائی جائے یا وزیر اعلیٰ کواعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…