اسلام آباد(این این آئی)مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہاہے کہ نون لیگی جس طرح کورس میں دھاڑیں مار مار کر بین ڈال رہے ہیں،اسمبلیوں کی تحلیل نے ان کو شدید صدمہ پہنچایا ہے۔ٹویٹر پر اپنے رد عمل میں فواد چودھری نے کہاکہ اگر آپ ایک سیاسی جماعت ہوتے اور مافیا نہ ہوتے تو عوام کے پاس جانا اتنے شدید ردعمل کا باعث نہ بنتا۔
اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان سے ن لیگیوں کو صدمہ پہنچا ہے، فواد چودھری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































