ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، آٹا اور چینی کے دام مزید بڑھ گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان کھڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں چینی سمیت 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 49 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھ کر 1699 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب اسلام آباد میں 15 کلو آٹے کا تھیلہ 1800 میں فروخت ہو رہا ہے، اسی طرح عام منڈیوں میں چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد پرچون کی سطح پر چینی کی قیمت 97 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…