لاہور(این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو رمیز راجا کی جگہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا دوبارہ چیئرمین بنانے کا عندیہ دے دیا۔لاہور میں نجم سیٹھی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر نجم سیٹھی کی اہلیہ اور رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن بھی موجود تھیں۔شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنانے کاعندیہ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا 2014 کا آئین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے، آئین میں تبدیلی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے لیے کی جارہی ہے، اس حوالے سے وزارت بین الصوبای رابطہ کو کرکٹ بورڈ کا پرانا آئین بحال کرنے کا ٹاسک مل گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا رمیز راجہ کی جگہ نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ، اہم ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































