ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2022 |

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

بنگلور (این این آئی)اگلے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی کا فیصلہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں کیا گیا، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کا اجلاس بھارت کے شہر بنگلور میں ہوا۔ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ ویزہ جاری نہ ہونے کے باعث بھارت نہ جا سکے، سید سلطان شاہ نے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کی۔پاکستان مین بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 میں 18 نومبر سے 3 دسمبر تک منعقد ہو گا۔سید سلطان شاہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اگلی دو سالہ مدت کے لیے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ورلڈ بلائنڈ کرکٹ نے متفقہ طور پاکستان اسکواڈ کو ویزے جاری نہ کرنے کی مذمت کی اور سیاست کو کھیل سے الگ رکھنے پر زور دیا گیا۔یاد رہے کہ پاکستان بلائنڈ ٹیم بھی ویزے جاری نہ ہونے کے باعث بھارت نہ جا سکی، پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں حصہ نہ لے سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…